اسلام کدھر ہے

July 10th, 2014

دکھتے ہیں مجھے دائیں بھی , بائیں بھی مسلمان
کہتا ہے میرا دل مگر اسلام کدھر ہے
پڑھتے نماز بھی ہو , فاقے بھی کرے ہو
مانگے جو تم سے اور وہ قرآن کدھر ہے

جس دین کی حرمت کے لئے جان بھی لے لو
جس نام پے قربان کرو جان ہزاروں
وو نام تیرے نام کے پیچھے تو دکھے ہے
پر اس کے سوا اور وہ نام کدھر ہے

سنّت کے بہانے چہرے تو بدل لیں
مسواک بھی کریں اور بدلیں لباس بھی
امّت کا درد ان کو جو سونے بھی نہ دیتا
وو درد وو انس مسلمان کدھر ہے

لٹتی ہیں عصمتیں , کٹتے ہیں گلے بھی
ہر روز میرے بھائی بہن جل بھی رہے ہیں
افسوس زبان سے , آنکھ آنسو بھی بہا دے
جو مٹ نہ سکے روح پے نشان کدھر ہے

مل جاییں گے محل بھی , سواری بھی خوب تر
اور قیمتی لباس بھی ہو جایے زیب تن
مٹی پے رہنے کو تو آسائش بہت ہے
مٹی تلے جو کام دے سامان کدھر ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s