جب تجھے پاتا ہوں اندھیروں میں میں

10th September, 2014

روشنی کی آس ہے کہ ٹھوکریں
شوق سے کھاتا ہوں اندھیروں میں میں
نور کا جب بھی گماں ہوتا ہے بس
پھر چلا جاتا ہوں اندھیروں میں میں

تیرنا دشوار ہو گا کس قدر
ڈوبنے کا بھی نہیں ہے ڈھنگ مجھے
کم ہے گہرایی جہاں دیکھو وہاں
ڈوبتا جاتا ہوں اندھیروں میں میں

کیوں ہے یہ احساس اک معیوب سا
دیکھ سکتا ہوں سیاہ اس رات میں
نور کا کیونکر رہوں میں منتظر
جب تجھے پاتا ہوں اندھیروں میں میں

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s